@afghanigril04: جنہوں نے اپنا محبوب دوسروں کے ہوتے دیکھے
ان کے درد کی حدیں نہیں پوچھا کرتے۔
کچھ درد لفظوں میں بیان نہیں ہوتے،
بس خاموشی میں محسوس کیے جاتے ہیں۔
کسی اپنے کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا
دل کے لیے آسان نہیں ہوتا۔
ہم مسکرا تو دیتے ہیں،
مگر اندر سے بہت کچھ ٹوٹ جاتا ہے۔
محبت میں سب کچھ مل جائے ضروری نہیں،
کبھی کبھی صرف یادیں ہی نصیب ہوتی ہیں۔
جسے دل نے اپنا سمجھا،
وہ کسی اور کے ساتھ خوش نظر آئے
تو انسان اپنے ہی سوالوں میں کھو جاتا ہے۔
نہ شکوہ رہتا ہے، نہ شکایت
بس ایک خاموش سا درد رہ جاتا ہے۔
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں
مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔
ان کی خوشی دیکھ کر خوش ہونے کی کوشش کرتے ہیں
اور تنہائی میں خود کو سمجھاتے ہیں۔
محبت کا سب سے مشکل لمحہ شاید یہی ہے
جب اپنا محبوب کسی اور کا ہو جائے۔
ایسے درد کی کوئی حد نہیں ہوتی اور ایسی خاموشی کا کوئی جواب نہیں ہوتا
:ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناو
کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں
اج تمہارےاہیمت یے کل شاہد نہ ہو
یہ زندگی کا سچ یےکہ رشتے،اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے ہیں 💔💔
2026-08-31 16:09:21
3
Taha :
sachii
2026-09-01 01:14:04
1
𝐑ᴏʟᴇx💫 :
𝑨𝒏𝒅 𝒊 𝒍𝒐𝒗𝒆 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒕𝒉𝒊𝒏𝒌𝒊𝒏𝒈..............!📜
2026-08-31 22:51:30
1
bubu ka dudu hon~🙊🍃 :
ohoo
2026-09-01 04:41:01
1
✨نقیب بخاری 💞 :
جودا ہوۓ ایسے
جیسے شاخ اور وہ سوکھا پتہ🍂🍁
2026-08-31 20:19:01
1
AB Hassnii :
@✨🆎 ✨:دُنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو کُچھ دیر کیلئے ہر غم سے آزاد کر دیتی ہے😔🫠
2026-09-02 04:11:56
1
𝐑ᴏʟᴇx💫 :
محــبت کسی بھی درجــے پر ہو ازمائش ضــرور بنتی ہــے💫💯
2026-08-31 22:48:43
1
Z 🚩 :
🥺🥹
2026-09-04 00:52:31
0
𝗙𝝙𝝜𝝙𝗗 𝝦𝝙𝝩𝝜𝝙𝝥 :
ہم نے تو عمر بھر تمہارا ساتھ مانگا تھا،
تم نے ایسا بدل دیا کہ جدائی مانگنی پڑی۔
قصور ہمارا نہیں، بس اتنا سا تھا…
ہم نے تمہیں حد سے زیادہ چاہ لیا تھا۔
2026-09-02 12:55:33
0
𝐓𝐎𝐌👀 :
YAR ASE POST KIYUN KARTI HO😭
2026-09-01 06:29:17
1
N:K🫰 :
hy qurban de sham
2026-09-01 02:56:26
1
✨ᗯᗩᕼEEᗪ "ᛕᕼᗩᑎ ✨ :
Afghanistan sa ho Kiya 🤔👀
2026-09-03 11:42:46
0
WAQAS AHMED KHAN :
ch😳
2026-09-01 05:31:18
1
Zahid khan waxiR 🇦🇬 :
دیکھ رفتہ رفتہ نکل ہی گے نا آخر
جنت سے آدم 😭😭
مصر سے یوسف😭😭
اور تیرے دل ❤️سے ہم 😭😭
2026-09-01 18:54:57
0
To see more videos from user @afghanigril04, please go to the Tikwm
homepage.