@ali_writer051: کبھی کبھی جو بھی ہوتا ہے، وہ ہمارے فائدے کے لیے ہوتا ہے. لیکن اس لمحے میں، ہمیں ایسا نہیں لگتا. بس یہی ہے زندگی کا انداز، ہوتا ہے تو اچھا بھی نہیں لگتا، پھر بھی ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا. 𝐑𝐞𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭 🤌❤️ #sadstory #viral #poetrystatus #foryou #lines