@hasan_prast: "آپ کو احمقوں اور بے وقوفوں کی رائے کی قدر کرنی چاہیے۔ کیونکہ آج کل ان کی کثرت ہے." روسی ادیب یو تولستوئی "ہر سو لوگوں میں سے شاید ہی کوئی ایک شخص گفتگو کرنے کے قابل ہو، جہاں تک دوسروں کا تعلق ہے، انہیں وہ کہنے دیں جو وہ کہنا چاہتے ہیں، کیونکہ لوگوں کو بڑبڑانے کا حق ہے۔" جرمن فلسفی آرتھر شوپنہاؤر "دنیا میں ایک وقت ایسا آئے گا جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے روک دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں اور جاہلوں کو ناراض نہ کریں۔" روسی ادیب فیودور دوستوئیفسکی تحریر: Musa Pasha #foryou #bollywood #viral #beauty #aesthetic