@itx_panda_typist: تم نے جو درد مجھے دیا ہے جو آنسو میری آنکھوں سے چھینے ہیں جو راتیں میری بےچینی میں گزری ہیں جو سکون تم نے مجھ سے چھینا ہے دعا ہے ایک دن تمہیں بھی اسی درد سے گزرنا پڑے جس طرح میں نے تمہیں سچا سمجھ کر خود کو تمہارے حوالے کیا اور تم نے میری محبت کو میری کمزوری سمجھ کر توڑ دیا کاش کبھی تمہیں بھی کسی ایسے شخص سے محبت ہو جو تمہیں تمہاری جان سے بھی زیادہ عزیز ہو اور پھر وہی شخص تمہیں اس طرح توڑ دے جیسے تم نے مجھے توڑا ہے میں تمہارے لیے خوشیوں کی دعا نہیں کروں گی کیونکہ کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ معافی بھی آسان نہیں ہوتی بس اتنی بددعا ہے کہ جس سکون کو تم نے میری زندگی سے چھینا ایک دن تم خود اسی سکون کے لیے ترسو میری طرح راتوں کو جاگو خاموشی میں روؤ اور کسی کے سامنے اپنا درد بیان بھی نہ کر سکو یاد رکھنا وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا آج تمہیں میری آنکھوں کے آنسو شاید کچھ بھی نہیں لگتے مگر کل یہی آنسو تمہارے نصیب کا سوال بن سکتے ہیں ہر ظلم کا حساب ہوتا ہے ہر آنسو کی قیمت ہوتی ہے اور ہر کہانی کا آخری باب مکافاتِ عمل ہی لکھتا ہے میں خاموش ضرور ہوں مگر بھولی نہیں اور وقت بہت خاموشی سے ہر شخص کو اس کے کیے کا جواب دے دیتا ہے🫠🙌🏻❤️🩹 __ __ #itx_panda #foryou #Viralvideo #100kviews #plzunfrezemyaccount