@sunshine73257: کبھی کبھی انسان اپنی زندگی کے لیے اتنا کچھ سوچ لیتا ہے کہ جب کچھ اُس کی مرضی کے مطابق نہیں ہوتا تو اُسے لگتا ہے شاید اُس کی دعائیں قبول ... نہیں ہوئیں مگر حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے دعا کو رد نہیں کیا بس اس کا جواب ہماری سوچ سے کہیں زیادہ خوبصورت رکھا ہے۔ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا: بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ اس لیے اگر آج زندگی تمہاری مرضی کے مطابق نہیں چل رہی اگر کچھ لوگ تمہاری زندگی سے دور ہو گئے ہیں اگر کوئی دعا ابھی تک ادھوری ہے اگر راستے بار بار بند ہو رہے ہیں ... تو خود کو بدقسمت مت سمجھنا کبھی کبھی اللہ تمہیں اُس چیز سے محروم نہیں کرتا ، جس سے تم محبت کرتے ہو بلکہ اس چیز سے بچا رہا ہوتا ہے جس کا نقصان تم ابھی دیکھ نہیں سکتے۔ اپنے کل کے لیے صرف اتنا ہی سوچ سکتے ہو جتنا آج تمہیں دکھائی دے رہا ہے مگر اللہ وہ بھی دیکھ رہا ہے جو تمہاری آنکھوں سے ابھی اوجھل ہے۔ ... تو تھوڑا سا اور صبر کر لو شاید جس چیز کے نہ ملنے پر تم آج رو رہے ہو کل اُسی کے نہ ملنے پر اللہ کا شکر ادا کر رہے ہو گے۔ اور جب اللہ تمہیں زندگی کے اُس مقام پر لا کھڑا کرے جہاں تمہیں کوئی راستہ نظر نہ آئے ... تو بس ایک قدم اور اُس پر چھوڑ دینا کیونکہ اللہ یا تو تمہیں تھام لے گا یا پھر تمہیں اُڑنا سکھا دے گا۔ ... یاد رکھنا اللہ کی تاخیر انکار نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی وہ تمہیں صرف اتنا انتظار کرواتا ہے کہ جب عطا کرے تو تم سمجھ سکو کہ یہ تمہاری خواہش نہیں اور جب اللہ تمہیں زندگی کے اُس مقام پر لا کھڑا کرے جہاں تمہیں کوئی راستہ نظر نہ آئے ... تو بس ایک قدم اور اُس پر چھوڑ دینا کیونکہ اللہ یا تو تمہیں تھام لے گا یا پھر تمہیں اُڑنا سکھا دے گا۔ ... یاد رکھنا اللہ کی تاخیر انکار نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی وہ تمہیں صرف اتنا انتظار کرواتا ہے کہ جب عطا کرے تو تم سمجھ سکو کہ یہ تمہاری خواہش نہیں تمہاری دعاؤں سے بھی بڑھ کر اُس کی رحمت تھی۔ #creator#unfreezemyaccount#fyp
بیشک انشاءﷲ 😭🤲 یا اللهﷻپاک آپ کوپنجتن پاک کا واسطہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائےیا اللّهﷻپاک میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کرآپ تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّهﷻ تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّهﷻ تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں 🙏😢😭😭😭😭
معجزہ کر میرے اللّه ﷻمیرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲😢😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏
2026-09-01 17:54:54
1
Abdullah Khatana :
bysak right
2026-09-01 02:10:17
1
btw._.its._.asif :
beshak انشاءاللہ
2026-09-03 12:32:45
1
mian rehan :
enshallhtalla zuror Ameen
2026-08-31 22:15:33
1
Rehana Mustafa bhurt :
Beshak🤲us bhitar mohafaz koi nhi insan ka🤲🥰🥰🥰
2026-09-02 05:35:45
1
m.azlan :
beshaq mry lye mra Allah h Kafi ha ya Allah jiiiiiiiiiii tugy MRI bebasi ka wasta ma bebas hn ap to sb janty ho Kram kr do Allah jiii plzzzz wasta tugy TRI pak zat ka Ameeeeeen Suma ameeeeeen