@oyetanha2: جو کردار دکھایا تھا، وہ بھولا نہیں ہوں وقت نے سب چہروں سے پردے ہٹا دیے ہیں اب خاموشی میری کمزوری نہیں، اصول ہے جو بویا تھا، وہی سامنے آئے گا حساب وقت کرے گا، اور فیصلہ سب دیکھیں گے۔👽🦅👑🤫#Motivation #Mindset #BelieveInYourself #viralvideo #foryoupage