اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا
یا اس پر مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جس پہ چاہوں لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
2026-08-31 18:10:51
0
To see more videos from user @haji.sahb366, please go to the Tikwm
homepage.