@openhappynessoff: Doriimu - Creative Tea & Coffee Master Doriimu - Creative Tea & Coffee Master 10 Rue de la Chau. d'Antin, 75009 Paris Chaque boisson au jasmin est de la marque Dajing et qui depuis 1905 prépare le thé avec l'entièreté de sa feuille selon une méthode traditionnelle. Possibilité d'acheter ce thé directement en boutique. @doriimu.paris

Open Happyness
Open Happyness
Open In TikTok:
Region: FR
Monday 31 August 2026 16:34:33 GMT
246
8
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @openhappynessoff, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

“کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں… مگر پھر بھی پوری زندگی دل میں زندہ رہتی ہیں…” کبھی کبھی انسان کسی کو کھونے کے بعد نہیں روتا… بلکہ اُس وقت ٹوٹ جاتا ہے جب اُسے احساس ہوتا ہے کہ جسے وہ اپنی دنیا سمجھتا تھا، وہ تو اُسے اپنی دنیا میں شامل ہی نہیں کرتا تھا۔ محبت عجیب قید ہے… جس میں انسان آزاد ہو کر بھی آزاد نہیں رہتا۔ ہر لمحہ اُس ایک شخص کا خیال، ہر دعا میں اُس کا نام، اور ہر خاموشی میں اُس کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ بعض لوگ ہماری زندگی میں محبت بن کر نہیں آتے… بلکہ ایک ایسا درد بن کر آتے ہیں جو زندگی بھر دل سے نہیں جاتا۔ سب کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے… مگر سچ تو یہ ہے کہ کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے، بس انسان اُن کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔ تکلیف تب نہیں ہوتی جب کوئی چھوڑ کر چلا جائے… تکلیف تب ہوتی ہے جب وہ وعدے، وہ باتیں، وہ احساس سب جھوٹ نکلیں جن پر ہم نے پوری زندگی یقین کیا تھا۔ اور آخر میں انسان یہی سیکھتا ہے… کہ محبت جتنی سچی ہو، اگر نصیب میں نہ ہو تو سب کچھ ہونے کے باوجود بھی انسان خالی رہ جاتا ہے…

About