@toota_hua_dil_.3: جی استاد جی، یہ لیجیے سب ایک ساتھ، بس ایک ہی بار کاپی کرکے لگا دیں: غلطی سے ہوا عشق 🥀 وہ محبت کو جرم سمجھ کر سزا دیتا رہا، اور میں ہر سزا خاموشی سے سہتا رہا۔ دل نے تو بس اتنا قصور کیا تھا کہ اسے چاہ بیٹھا۔ کاش مرشد میری سزا میں کچھ کمی کر دیتے، کیونکہ عادی مجرم نہیں، غلطی سے عشق ہوا تھا۔ 🥀 #ٹوٹا_ہوا_دل #عشق #درد_بھری_شاعری #اردو_شاعری #BrokenHeart