@shehreyarkhan713: بہت زیادہ نہیں، بس اتنی کامیابی مانگی ہے کہ جن والد و والدہ کے ہاتھوں کو پکڑ کر ہم بڑے ہوئے ہیں، ان کی بڑھاپے میں کوئی خواہش ادھوری نہ رہے۔ کامیابی کا اصل مقصد اپنے والدین کا سہارا بننا اور ان کی زندگی کو سکون فراہم کرنا ہے! 🤲❤️✨ #CapCut #fyp #foryou #foryoupage #viral