ویسے تو میرا مفتی حنیف قریشی صاحب سے اختلاف ہے کیونکہ یہ دعوت اسلامی کی مخالفت کرتے ہیں وہ سنیوں کی سب سے بڑی اور پیاری جماعت ہے ۔۔۔مگر انکے علمی دلیل سے دل خوش ہو گیا ۔۔۔
2026-08-31 18:15:04
219
دوبئی گوپانگ فرنیچراوچشریف :
حنیف قریشی زندہ آباد
2026-08-31 18:00:18
109
𝑺𝑼𝑵𝑵𝒀 𝑹𝑨𝑱𝑷𝑼𝑻 :
میں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو بغیر کسی دلیل کے نور مانتا ہوں کیونکہ اللّٰہ رب العزت کے بعد حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان سب سے اعلیٰ ہے۔
2026-08-31 20:37:29
39
❣️🌹 🖤 :
آپ ہے عین نور آپ کا ہر گھرانہ نور کا
2026-08-31 18:07:32
151
M Faisal Raza :
تیری نسل پاک میں بچہ بچہ نور کا
تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نورکا
اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ 🥰💯
2026-09-01 02:01:26
148
Aalia Baloch Rizvia :
یہاں یہ مان رہے ہیں لیکن بعد میں وہی بشریت والی بات کریں گے یہی ان کی منافقت ہے
2026-09-01 02:40:42
9
Ya Mehdi :
میرے خیال میں قریشی صاحب نے بہت ہی اچھے انداز میں سمجھایا ہے۔
اگر اب کسی نے جان بوجھ کر نہیں سمجھنا تو وہ ایک الگ بات ہے۔
2026-08-31 20:15:00
47
user87322181260614 :
جو لوگ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر تنقید کرتے ہیں وہ اپنے ایمان کو چیک کریں
2026-09-01 01:52:00
37
Bilal Azad :
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
2026-08-31 19:25:26
23
فیصل نواز خان ہاتھی خیل :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا بات کیا بات مفتی صاحب کیا بات ہمیں آپ پر فخر ہے سلامتی ہو ❤️
2026-08-31 17:57:29
50
🌹༄ᴾᴷ ᭄✿ʙᴀᴅɪsʜᴀʜ࿐ 🌹 :
انتہائی کمال کے دلائل سے اپنا موقف ۔۔۔۔
بے شک آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نور و بشر ہیں ماشاء اللّٰہ
2026-08-31 17:55:07
169
ᴍʀܔمنیر ہزاروی ⚔️⚔️ :
mufti sahb zinda bad ❤❤
2026-08-31 17:06:33
4
Qarihameedullah Khan :
ماشاءﷲ زبر دست
کمال ✨✨✨✨✨✨
2026-09-01 02:37:12
1
Hasnain Nawaz Qadri. :
love you qurashi sab❣️❣️
2026-09-01 02:45:23
1
KaLEeM JaDOon :
💓 Only Mufti Hanif Qureshi Sahib 💓
2026-08-31 19:36:44
1
MoazamAli :
کمال است 🥰
2026-08-31 18:21:48
1
Chaudhary Zain Ghalib :
مفتی صاحب کیا کمال گفتگو فرمائی ♥️
2026-08-31 17:41:46
29
ASIF NAWAZ :
ماشاءاللہ علمی گفتگو
مفتی حنیف قریشی صاحب کا کوئی مقابلہ نہیں
2026-09-01 04:38:33
8
Zayyn Gujjar(چوہان) :
آپ ہے عین نور آپ کا ہر گھرانہ نور کا
2026-08-31 18:44:58
16
user87322181260614 :
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی بار یہ بات فرمائی کہ میں جیسے آگے دیکھتا ہوں ایسے ہی میں پیچھے بھی دیکھتا ہوں
2026-09-01 01:51:17
20
AAMIR RAJA :
کمال کر دیا قریشی صاحب نے♥️♥️
2026-08-31 17:58:29
22
Haji Jamil :
مفتی حنیف قریشی صاحب کمال کر دیا ہے آپ
2026-09-01 01:38:41
14
To see more videos from user @shahsaleem7669, please go to the Tikwm
homepage.