@kashikashi1770: تھانہ الہ اباد کی حدود ببر کھائی کے مقام پر ڈاکوؤں کے ساتھ ہونے والا پٹرولنگ پولیس مقابلہ اج اپنی انکھوں سے دیکھا اپنی زندگی کی پرواہ کیے بغیر پٹرولنگ جوانوں نے بہادری کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوۓ چند ہی قدموں پر ایک ڈاکو کو دبوچ لیا جو مسلسل سیدھی فائرنگ کرتا بھاگ رہا تھا جبکہ دوسرا ڈاکو ببر کھائی کی شیر دل عوام نے فصلوں سے دبوچ کر پولیس کے حوالے کیا ببر کھائی کی عوام اور پٹرولنگ پولیس کے جوانوں نے بہادری سے ناممکن کو ممکن بنایا ویلڈن شیرو ویلڈن عوامی پریس کلب ڈسٹرکٹ قصور