@zukhraf_1: ہجومِ دوستاں میں یہ عجب تنہائی کا عالم کہ جیسے دور تک صحرا ہو اور صحرا میں ہم ہوں

zuخruf
zuخruf
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 17:00:03 GMT
61272
5038
28
202

Music

Download

Comments

sayedsheerazrashdi0
تھا کَبي دل بھی لبریزِ تمنا :
وڏي مشڪل سان سنڀاليو ھو پاڻ کي تنھنجو سامھون اچڻ ضروري هو
2026-09-02 17:44:58
0
shahzadiqbal4458
༺ShAhZaD☠IqBaL༻ :
ہم جیسے لوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے، ہم نہ کسی کی پہلی ترجیح بنتے ہیں اور نہ کسی کی ضد۔ ہم بس لوگوں کی زندگی میں ایک خاموش موجودگی کی طرح رہتے ہیں؛ جب ضرورت ہو تو یاد آ جاتے ہیں، اور جب مصروفیات بڑھ جائیں تو بھلا دیے جاتے ہیں۔ ہم شکایت بھی کم کرتے ہیں، کیونکہ ہمیں عادت ہوتی ہے خود کو ہر رشتے میں تھوڑا کم سمجھنے کی۔ دل چاہتا ہے کہ کوئی ایک شخص ایسا ہو جو ہمیں بھی اہم سمجھے، ہماری کمی محسوس کرے، اور ہماری موجودگی کو محض عادت نہیں بلکہ اپنی خوشی جانے۔ مگر اکثر ایسا نہیں ہوتا۔ ہم بس میسر رہتے ہیں، موجود رہتے ہیں، اور اندر ہی اندر یہ سیکھ لیتے ہیں کہ ہر اچھا انسان کسی کا پسندیدہ نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف دلوں میں خاموش درد بن کر رہ جاتے ہیں۔ 💔
2026-09-02 13:09:34
2
sananaliafghan
ADV Sanan Ali :
میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فراز ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلا احمد فراز
2026-08-31 18:21:06
4
harrsi11
k.h.a.n. :
la jawab 🖤
2026-09-02 09:05:16
0
ayazwattoo
Ayaz Wattoo :
تھا کبھی یہ دل بھی لبریز تمنا مگر خیر۔۔۔ اچھے وقتوں میں کب لگتا ہے کہ برا ہوگا
2026-09-01 20:30:02
1
parizad1121
itz parizad :
تیرے جانے کے بعد ہم مرے تو نہیں ہاں مگر اگر تو مل جاتا تو یہ عمر ضائع نہ جاتی
2026-09-01 17:20:49
1
sardar.sahab.21
🥷 Sardar Sahab 🔥 :
منزل کو خبر ہی نہیں راستے نے کیا کیا چھین لیا ۔۔۔۔
2026-09-01 12:33:30
0
raysafder410
جاناں ❤️ :
ہجوم دوستاں میں یہ عجب تنہائی کا عالم کہ جیسے دور تک صحرا ہو اور صحرا میں ہم
2026-08-31 17:40:47
2
sakoon_parast
سخی🚩 :
راستے کتنے ہی کٹھن اور طویل کیوں نہ ہوں چنتا تو انسان خود ہی ہے 🖤
2026-09-01 15:57:17
0
03420173018rana
Rana Ismail :
🥰🥰🥰
2026-09-02 16:36:04
0
arsalan267
ارسلان :
💖💖💖
2026-09-02 15:19:38
0
waqas.dahar7
✨وقاص 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-09-02 11:01:20
0
qalb877
نبض القلب :
🖤🖤🖤
2026-09-02 10:57:01
0
bashabashabasha69
رولاڪ،❤️‍🩹🥀 :
💓💓💓
2026-09-02 07:29:09
0
sajanalikhan22
Sajan 🌸 :
♥️♥️♥️
2026-09-01 13:50:28
0
bilalarmani6526
🦂 :
🥰🥰🥰
2026-09-02 07:25:05
0
aqibzafarsalhal
عاقب ظفر سلہال :
❤️❤️❤️
2026-09-02 05:17:51
0
malik.taskeen110
Mʌɭıĸ Tʌsĸəən ʋɭ ʜʌs :
💞💞💞
2026-09-02 04:06:32
0
asif01863
༄●⃝Asif☯ Khan࿐ :
🥰🥰🥰
2026-09-02 02:37:26
0
haseeb_soomro96
HĄŚEEB SÒOMŘO :
🖤🖤🖤
2026-09-02 10:50:37
0
behramsk14
Behram khan SK :
🥰🥰🥰
2026-09-01 14:47:08
0
yamee015
سردار یامین سہرانی✌✌✌ :
❤️❤️❤️
2026-09-02 16:19:45
0
eccedentesiast323
𝙀𝘾𝘾𝙀𝘿𝙀𝙉𝙏𝙀𝙎𝙄𝘼𝙎𝙏 :
♥️♥️♥️
2026-09-01 13:04:25
0
rainpetals1
سحر :
❤️❤️❤️
2026-09-01 09:40:29
0
salmans.profile8
ســــلــــمــــان خــــان🖤 :
🌸🌸🌸
2026-08-31 17:09:29
0
To see more videos from user @zukhraf_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About