@spiritual_life12ur: مسیح میں ہماری پہچان ✝️ ہماری زندگی کی اصل خوبصورتی ہمارے الفاظ میں نہیں بلکہ ہمارے کردار، ایمان اور دعا میں ہونی چاہیے۔ بائبل ہمیں سکھاتی ہے کہ ہم اپنے اعمال اور محبت کے ذریعے یسوع المسیح کی پہچان بنیں۔ حالات جیسے بھی ہوں، دعا کا دامن نہ چھوڑیں، نیکی کرنے میں تھکیں نہیں اور اپنے کردار سے اُن لوگوں کے لیے روشنی بنیں جو اندھیرے میں ہیں۔ ہمیں دنیا سے اپنی پہچان بنانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ ہماری سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ ہم یسوع المسیح کے ہیں۔ پس اپنے ایمان میں مضبوط رہیں، اپنے کردار کو پاک رکھیں، محبت بانٹیں اور ہر قدم پر اپنے خداوند یسوع المسیح کو جلال دیں۔ ✝️🤍 . . . . #masihgeet #geet #zaboor #spiritual_life12ur #statusvideo