@siyah__bakhtt__: میری زندگی کا ایک ہی اصول ہے جہاں میں ہوں وہاں کسی اور کے ہونے کی گنجائش نہیں ہونی چاہئے ، اور جہاں کسی اور کے ہونے کی گنجائش ہو وہاں مجھے نہیں ہونا ۔۔ ! نہ بازار جیسے دل میں رہنا پسند ہے اور نہ دل کو بازار بنانا پسند ہے ! ! #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab