جو بھی یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے، میرے لیے دل سے دعا کر دیں
۔ 🤲:یا اللّٰہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے، اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تو بہترین بنا کر عطا فرما۔ جتنی آزمائشیں اور رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائیں، فیملی راضی ہو جائے۔ آمین ثم آمین۔
یا اللّٰہ! میں تیرے "کن" کے انتظار میں ہوں۔ یا اللّٰہ! تو رحمٰن ہے، میری مشکل کو آسان فرما۔ تو دلوں کے راز جانتا ہے، تو ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ یا اللّٰہ! میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں۔ 🙏🤲
معجزہ کر میرے اللّٰہ، میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔ 🤲 یا اللّٰہ! آپ کو بی بی فاطمہ کبرٰی کی اُجڑی ہوئی مہندی کا واسطہ، میرے ہاتھوں پر معارج ایان عابد کے نام کی مہندی لگا دیجئے۔ یا اللّٰہ! مصباح ریاض کا نکاح معارج ایان عابد کے ساتھ ہو جائے۔ یا اللّٰہ! ہم دونوں کے رشتے میں جو بھی بندش یا رکاوٹ ہے سب دور ہو جائے۔ یا اللّٰہ! میرا رشتہ ٹوٹنے سے بچ جائے۔ آمین۔
یا اللّٰہ! میرے معاملات میں آسانیاں ہی آسانیاں پیدا فرما دیجئے۔ آمین ثم آمین، اللّٰہم آمین، الٰہی آمین، یارب العالمین۔
2026-08-31 18:47:16
6
Pari :
un k dil ma kbhi rehm ni ata kbhi ni chahy jitni duay mangi tab b ni 😔💔
2026-09-01 14:09:32
1
حسبنا اللہ ونعم الوکیل💞 :
You're Right💯
2026-09-01 17:25:47
0
NS Nabeela :
ameen
2026-09-01 03:28:59
1
wolve💫 :
ameeen 😣
2026-08-31 18:20:14
1
RaniaTanweer :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-31 17:17:52
1
To see more videos from user @rohanyat77, please go to the Tikwm
homepage.