@804.804.804: بیرسٹر گوہر صاحب! آپ جب غصہ کرتے ہو تو نظام لرز جاتا ہے آپ نے دو مرتبہ غصہ کیاتو نظام لرز گیا، ہم نے ستائیس ستمبر کی تاریخ سوچ سمجھ کر دیا ہے زمینی حقائق کو دیکھ کر دی ہے انشاءاللہ اس بار آر یا پار ہوگا۔ سہیل آفریدی🔥✊🏻#foryou #growmyaccount #unfrezzmyaccount #viralvideo #fyp