جس۔ خاطر اپنوں سے دوری بنا لی۔ جو ساس ملاتے اب دور ہے
2026-08-31 17:15:09
1
✮⃝🐦🔥𝑱𝒂𝒛𝒃𝒂࿐🕊⃝✮⃝ :
میں پیچھے ہٹ رہا ہوں مگر یقین کرو یہ فیصلہ میرے لیے آسان نہیں ہے میں نے تمہیں کبھی چھوڑنے کا خواب نہیں دیکھا تھا میں نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب دیکھا تھا تم سے ایک بیٹی کی خواہش تھی تمہارے ہاتھوں میں اپنا بڑھاپا دیکھا تھا مگر اب سمجھ ا گئی ہے کہ جس شخص کو ہماری موجودگی کی قدر نہ ہو اس کے سامنے اپنی محبت کی بھیک مانگنا بھی محبت کی توہین ہے اس لیے میں خاموشی سے پیچھے ہٹ رہا ہوں دل اج بھی تمہیں چاہتا ہے مگر اب میں خود کو تمہارے قدموں میں نہیں رکھوں گا تم خوش رہو اور میں اپنی باقی زندگی ان خوابوں کا ماتم کرتے ہوئے گزار دوں گا جو میں نے کبھی تمہارے ساتھ دیکھے تھے
2026-09-30 22:12:27
0
علی حسنین٣١٣ :
same bahi
2026-09-01 04:22:38
1
💔😭 :
!!…Mare haatho ke lakeero mein ❤️🩹🥀
…..Ye aib Hai Mohsin 🥺🖤
Mein jis Shaks ko bhi chooh lu ❤️🩹🥺
Wo mera nhi Reht 💔❣️