@muslim.boy3043: جب حضرت موسیٰؑ کوہِ طور پر پہنچے اور اللَّه کی تجلی ظاہر ہوئی جب حضرت موسیٰؑ کوہِ طور پر پہنچے اور اللَّه تعالٰی کی تجلی ظاہر ہوئی، تو اللَّه نے ان سے پوچھا ''وَمَا تِلْكَ بِيَمِينِكَ يَا مُوسَى'' (اے موسیٰؑ! یہ تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟ سورۃ طٰہٰ: 17). اللہ جانتے تھے کہ حضرت موسیٰؑ کے ہاتھ میں لاٹھی ہے، پھر بھی پوچھنا اس محبت اور تربیت کا حصہ تھا۔ یہ سوال حضرت موسیٰؑ کے خوف اور گھبراہٹ کو کم کرنے کے لیے تھا، تاکہ وہ ریلیکس ہو جائیں اور بات چیت کا انداز میں ہمت آئے۔ اللَّه ان کے دل کو محبت سے بھرنا چاہتے تھے، اور یہ بھی تربیت کا ایک طریقہ تھا۔ یہ ایک خوبصورت منظر ہے، جہاں اللہ اپنے بندے کے ساتھ محبت اور حکمت سے بات کر رہا ہے
کوئی بتاؤ پلیز اس قاری صاحب کا نام کیا ہے جو تلاوت کر رہا ہے
2026-09-04 13:41:52
4
Sohail Malik :
معجزہ ظاہر کرنے کے لیے
اللہ دکھانا چاہتا تھا کہ یہ عام لاٹھی نہیں ہے۔
پہلے موسیٰ علیہ السلام نے خود اقرار کیا:
"یہ میرا عصا ہے، اس پر ٹیک لگاتا ہوں، اس سے بکریوں کے لیے پتے جھاڑتا ہوں"
اس اقرار کے بعد اللہ نے فرمایا: *"اسے زمین پر پھینک دو"*
اور وہ فوراً ایک بڑا *اژدھا (سانپ) بن گئی۔*
اگر اللہ ڈائریکٹ سانپ بنا دیتا تو شاید موسیٰ علیہ السلام سمجھتے کہ یہ جادو ہے، لیکن جب اپنی پہچانی ہوئی لاٹھی کو سانپ بنتے دیکھا تو یقین ہو گیا کہ یہ اللہ کی قدرت ہے۔
2026-09-25 08:27:42
16
🙋 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🙋 :
کیا لمحہ ہو گا جب اللہ کی آواز موسیٰ کہ کانوں میں پڑی ہو گی 😭😭😭😭
2026-09-03 16:01:35
25
saad.king :
روح تک چلی جا تی ھے
2026-09-21 16:28:34
1
Shaheen khosa 799 :
@CEO (Chief Executive Officer):جب حضرت موسیٰؑ کوہِ طور پر پہنچے اور اللَه تعالٰی کی تجلی ظاہر ہوئی، تو اللَه نے ان سے پوچھا "وَمَا تِلْكَبِيَمِينِكَيَا مُوسَى" (اور اے موسیٰؑ! یہ تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟ سورۃ طٰہٰ: 17) [" اللَه تعالٰی، جو "عَالِمُالْغَيْبِ وَالشَهَادَةِ"] (چھپی اور ظاہر ہر چیز کو جاننے والا) وہ بخوبی جانتا تھا کہ حضرت موسیٰؑ کے ہاتھ میں ایک لکڑی (لاٹھی/عصا) ہے۔ پھر اللَه تعالٰی نے یہ سوال کیوں پوچھا؟ اس سوال کے پیچھے اللَه تعالٰی کی بے پناہ محبت، نفسیاتی حکمت اور انبیاء کی تربیت کے بہت بڑے راز پوشیدہ ہیں۔ مفسرین (تفسیر کرنے والے علماء) نے اس کی درج ذیل شاندار حکمتیں بیان کی ہیں 1- موسیٰؑ کی گھبراہٹ دور کرنے کے لیے (انسانی نفسیات) حضرت موسیٰؑ اس وقت ایک اندھیری رات میں، اکیلے، ایک ویران پہاڑ پر تھے، جہاں اچانک اللَه کی آواز ان کے کانوں سے ٹکرائی۔ اللَه سے ڈائریکٹ بات کرنے کا یہ ان کا پہلا تجربہ تھا۔ اس کائناتی آواز کی ہیبت (جلال) حضرت موسیٰؑ شدید خوف اور گھبراہٹ میں آ گئے تھے۔۔۔ حکمت: اللَه تعالٰی نے چاہا کہ میرا بندہ (موسیٰ) ریلیکس ہو جائے اور اس کا ڈر ختم ہو۔ اس لیے اللَه نے ان سے ایک ایسا عام سا اور آسان سوال پوچھا (کہ ہاتھ میں کیا ہے؟) جس کا جواب اُنہیں معلوم تھا۔ جب موسیٰؑ نے جواب دینا شروع کیا تو ان کا دل پرسکون ہو گیا اور اُنہیں اللَه سے بات کرنے کا حوصلہ مل گیا۔ (یہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے کوئی استاد ڈرے ہوئے بچے کو نارمل کرنے کے لیے اس سے اس کا نام پوچھتا ہے) اللَه تعالٰی کے ساتھ بات کرنے کی لذت (محبت کا تقاضا) حضرت موسیٰؑ کو جب پتہ چلا کہ کائنات کا مالک مجھ سے بات کر رہا ہے، تو وہ اس گفتگو کو لمبا کرنا چاہتے تھے۔ اللَه نے بھی اُنہیں بات لمبی کرنے کا موقع دیا جب اللَه نے پوچھا "ہاتھ میں کیا ہے؟" تو حضرت موسیٰؑ صرف یہ کہہ سکتے تھے کہ "یہ لاٹھی ہے۔" لیکن اُنہوں نے بات کو طول دیا اور فرمایا "قَالَهِيَعَصَايَأَتَوَكَأُعَلَيْهَا وَأَهُشُبِهَا عَلَىٰ غَنَمِي وَلِيَفِيهَا مَآرِبُأُخْرَىٰ" (یہ میری لاٹھی ہے، میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں اور اس سے اپنی بکریوں کے لیے پتے جھاڑتا ہوں اور میرے لیے اس میں اور بھی کئی فائدے ہیں) یہ حضرت موسیٰؑ کے دل کا وہ عشق تھا جو اللَه کی آواز سن کر مچل گیا تھا اور وہ ہر بہانے سے بات کو لمبا کھینچنا چاہتے تھے۔ اللَه اُن کے اس شوق کو دیکھ رہیں تھے اور اُنہیں یہ موقع دے رہا تھا معجزے کی تیاری اور حیرت (تربیتی حکمت) یہ اس سوال کی سب سے بڑی تکنیکی اور معجزاتی وجہ ہے۔ اللَه تعالٰی نے چن
2026-09-24 19:30:26
1
saidpthan AS :
@⚜️🚩:اللہ تعالیٰ پہلے ہی جانتا تھا کہ ہاتھ میں کیا ہے سوال کرنے کا مقصد موسیٰ علیہ السلام سے بات شروع کرنا تھا تاکہ وہ گھبراہٹ دور ہو اور اللہ سے بے تکلف بات کر سکیں یہ محبت اور قربت کا انداز تھا💖💖
2026-09-03 10:06:45
7
R.k.jadoon🫀 :
اللہ پاک نے موسیٰ علیہ سلام سے پوچھا اے موسیٰ تیرے دائیں ہاتھ میں کیا ہے حالانکہ اللہ تو سب جانتا ہے تب پوچھا کہ موسیٰ علیہ سلام ڈر نہ جائیں
2026-09-02 17:05:52
9
M Ali wasim :
Allah maf kar hum sub ko
2026-09-04 21:53:42
1
Usman koachi 378 :
subhnallah
2026-09-02 06:31:55
1
KHALID :
Allah Ho Akbar
2026-09-23 19:35:11
1
تیرے رنگ رنگ :
سبحان اللہ
2026-09-02 08:23:29
4
❤️Kabir Ahmed❤️ :
Masaallah
2026-09-02 05:15:04
2
Abdul Malik🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
2026-09-02 04:25:14
2
Manzoor Hussain :
اللہ اکبر
2026-09-02 06:45:18
5
Mr :
2026-09-02 03:36:50
3
Adnan jutt :
2026-09-03 04:26:17
1
☛🅷🅰🅼🅸🅳💣🅽🅾🅾🆁 :
سبحان اللہ
2026-09-01 17:09:40
1
Abid :
سبحان اللہ
2026-09-01 03:47:58
3
$#@K!ل :
2026-09-01 15:10:15
1
amir.khan :
2026-09-01 04:20:02
2
mujhaidiqbal662 :
2026-09-01 06:23:04
2
Abdul Malik🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
2026-09-02 04:25:23
2
ABDUL BASIT1234 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-31 19:26:14
2
Mr :
2026-09-02 03:37:05
2
Mr :
2026-09-02 03:36:38
1
To see more videos from user @muslim.boy3043, please go to the Tikwm
homepage.