@malang__typist_99: ایک ٹوٹا ہوا شخص کبھی اس وقت تک خوش نہیں ہو سکتا جب تک اس کا دل خود راضی نہ ہو جائے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ وقت، باتیں اور تسلیاں سب کچھ ٹھیک کر دیتی ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ زخم شور نہیں مانگتے، وہ خاموشی میں گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ آپ اسے جتنا مرضی سمجھا لیں، ہنسنے کی وجہ بتا دیں یا صبر کے سبق پڑھا دیں، دل جب بوجھل ہو تو ہر خوشی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ ٹوٹا ہوا دل سب کچھ سنتا ہے، سب کچھ سمجھتا بھی ہے، مگر مانتا صرف اپنی تکلیف کو ہے۔ اس کی خوشی کسی کے کہنے سے نہیں، بلکہ اس دن لوٹتی ہے جب وہ خود اپنی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔ !! 💔🥺🖐️#foryou #foryoupage #support #growmyaccount #unfrezzmyaccount