@muhammad.asim9934: وہ جو ایم این اے جس کو اغوا کیا تھا حاجی امتیاز اس کو عدالت میں پیش کر دیا ہاتھ کڑیاں لگا کر اب دیکھیں یہ ممبر قومی اسمبلی ہے اس کو گرفتار کر ہی نہیں سکتے جب تک آپ جا کے اسپیکر سے اجازت نہ لے لیں چھوٹے موٹے مقدمے میں کسی میں آپ اس کو گرفتار نہیں کرسکتے آپ کو جانا ہوتا آپ اسپیکر سے اجازت لیتے ہیں اس کے بعد آپ پوچھتے ہیں ٹھیک ہے سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #ایم_این_اے_حاجی_امتیاز #پاکستان_ملٹری_اسٹیبلشمنٹ #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive #wordfortheday