@ahmadfarooq.07: Series (96/120) I am the forgotten ruin — not the light in anyone’s eyes, just the echo of what was lost to time. نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں کسی کام میں جو نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں نہ دواۓ درد جگر ہوں میں نہ کسی کی میٹھی نظر ہوں میں نہ ادھر ہوں میں نہ ادھر ہوں میں نہ شکیب ہوں نہ قرار ہوں مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیا جو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں کوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بیکسی کا مزار ہوں نہ میں لاگ ہوں نہ لگاؤ ہوں نہ سہاگ ہوں نہ سبھاؤ ہوں جو بگڑ گیا وہ بناؤ ہوں جو نہیں رہا وہ سنگار ہوں میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں نہ میں مضطرؔ ان کا حبیب ہوں نہ میں مضطرؔ ان کا رقیب ہوں جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں Poet: Muztar Khairabadi #Ahmadfarooq #aesthetic #Love #Emotions #urdupoetry
Nice bhai kya lehja hai aap ka
Perfect editing setup of background sound that actually enhance your lehja
2026-08-31 19:27:31
1
chuzzi😔😔 :
save option on kry please??
2026-09-01 09:30:15
0
singh760913 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️Amazing
2026-08-31 19:07:10
0
regulation dream :
کمال🥹
کمال
کمال🥹
2026-09-01 05:50:54
1
SAFDER NASEEB :
Kamal k ashaaar Hain bhaiiii
2026-08-31 19:05:57
0
khansarfarz78 :
uff g 😥😰😥
2026-09-01 09:47:43
1
JaGiRaNi Ali Raza :
Haye
🥰
2026-09-01 04:16:02
1
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
❤️♥️کی انکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں کسی کام میں جو نہ ا سکے وہ میں ایک میں وہ ایک مشت غبار ہوں نہ دوائے درد جگر ہوں میں نہ کسی کی میٹھی نظر ہوں میں نہ ادھر ہوں میں نہ ادھر ہوں میں نہ شکی ہوں نہ قرار ہوں میرا وقت تم مجھ سے بچھڑ گیا میرا رنگ روپ بگڑ گیا جو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں بے فاتحہ کوئی ائے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں کوئی ا کے شمع جلائے کیوں میں وہ بے کسی کا مزار ہوں نہ میں لاگ ہوں نہ لگاؤ ہوں نہ سہاگ ہوں نہ سنبھاگ ہوں جو بگڑ گیا وہ بنا ہوں جو نہیں رہا وہ سنگار ہوں میں نہیں ہوں نغمہ جاں فضا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا میں نہیں ہوں نغمہ جاں فضا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا میں بڑے بروک کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں نہ میں مستر ان کا حبیب ہوں نہ میں مصدر ان کا رقیب ہوں جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ تیار ہوں
2026-09-01 05:08:17
0
Fawad Malik🤍👑 :
Kya kehnyy
2026-08-31 18:32:55
2
Ibrahim Bajeer :
wah
2026-09-01 01:28:56
1
🥀 پِھر کوئی آیا دلِ زار 🥀 :
سلامت رہیں حضور🤌🏻
2026-08-31 18:13:58
3
Shahbaz🦅🦅🦅 :
❤️❤️❤️
2026-09-01 20:08:07
0
♥️Malik arfan♣️ :
🥰🥰🥰
2026-09-01 15:23:53
0
ظہور حسن :
♥️♥️♥️
2026-09-01 14:27:46
0
zee :
🥰🥰🥰
2026-09-01 17:40:12
0
ملک اختر سیال مخلص یار 🙇 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 09:54:54
0
khansarfarz78 :
😶😶😶
2026-09-01 09:47:00
0
رانا احمد :
❤️❤️❤️
2026-09-01 09:24:29
0
🦋 Kashif🦋 🏏 Sindhi🏏VK03 :
❤️❤️❤️
2026-09-01 08:49:27
0
Irshad Ahmad :
❤️
2026-09-01 08:13:58
0
️اِبــنِ اَلـبــار :
❤️❤️
2026-09-01 11:51:15
0
سمیر خان سومرو :
❣️❣️❣️
2026-09-01 07:07:20
0
malik :
💯💯💯
2026-09-01 06:44:02
0
Hammad_Memon :
❤️❤️❤️
2026-08-31 18:12:19
0
To see more videos from user @ahmadfarooq.07, please go to the Tikwm
homepage.