عشق کا، ع، عذاب تو تھا ہی جناب 🫀
ش،سے شدید ہو کر، ق،قہربن گیا 🫀
2026-09-03 16:38:05
11
😘_Shzadiiiiiii_😘 :
جو پایا تھا وہ کھو کر بھی دیکھ لیا 🥺
ہم نے پوری طرح کسی کا ہو کر بھی دیکھ لیا ☹️نہیں ملتا کچھ بھی گڑ گڑانے سے 🥀🤕
ہم نے پوری طرح کسی کے سامنے رو کے بھی دیکھ لیا ☹️🥺😥😭
2026-09-11 17:48:16
8
🥀🌴معصوم🌺🌈 :
so jao please
2026-09-01 17:54:44
9
𓆩❤𓆪Cute girls 💯🍁❤️ :
اسے کہنا مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا بہت کچھ دل میں اتا ہے مگر کہنا نہیں اتا بہت سخت جاں ہوں میں بہت سے غم اٹھا تی ہوں بس ایک درد جدائی ہے کے جو سہنا نہیں اتا ہمیشہ کم کناروں کو میری آنکھوں کے رکھتا ہے یہ انسو کیسا آنسو ہے جسے بہنا نہیں اتا 😭
2026-09-05 18:35:47
7
🌷𝄞⋆⃝🎀𝐒unShine⋆⃝🎀𝄞🌷 :
اپنی اوقات بھول جائیں اتنے امیر بھی نہیں 🥀
کوئی اپنی اوقات بتا جاۓ اتنے غریب بھی نہیں 🙂
2026-09-01 21:24:34
17
🙈Ayesha Khan 🤗 :
Me-12:56🥺🥺🥺
2026-09-03 19:55:27
9
mailk :
ji Ham bhi aapki mahfil mein a jaen❤️
2026-09-02 17:08:32
7
"محسن :
💔 مت کر مجھ سے اتنی نفرت، میں بھی تیری طرح انسان ہوں۔🥺🥺
🔥 فرق صرف اتنا ہے،
✨ تم محفل کی رونق ہو،😏 اور میں تنہائی کا بادشاہ ہوں۔🥺🥺
2026-08-31 18:41:35
6
Hamid Raza :
راتی محفل لگی سی شاعران دی دکھ سن کے واہ کر بیٹھا کتھے جا کے زندگی نوں سک لگدا اے تفصیل جا کر بیٹھا ایک غلطی ہوئی میرے کولو بہت وڈی تیری تیرے طرف نگاہ کر بیٹھا سجنا تیری یاد وچ سگرٹ پی پی کے رنگ کالا شاہ کر بیٹھا ہاں جی۔ ہرے ہڑے تے بے وفا کرو پڑے پڑے🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-02 20:42:59
5
innocent queen 1👑 :
4:33❤️🩹🙂
2026-09-01 23:33:26
8
❖Ƭʜᴇخاموش درد 👀 :
ہم نے جسے دل سے چاہا، وہ ہمارا نہ ہوا… 💔🥀
ہم مسکراتے رہے، مگر دل کبھی دوبارہ نہ ہنسا… 😢
وہ خوش ہے کسی اور کے ساتھ، یہی سوچ کر خاموش ہوں،
ورنہ اس کی یاد آج بھی آنکھوں کو رُلا دیتی ہے… 💔😭🥀
2026-08-31 23:06:51
5
Nazia user936743054 :
3:19
2026-09-03 22:19:38
7
JERRY HACKER 🤬 :
*بغیر اس کے اب آرام بھی نہیں آتا*😰
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا*...!🥀
*کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام*😖
*مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا...*!🥺
*✰●┼💖⃝⃪A𝚕𝚒 𝚑𝚞 𝚢𝚛* 🔥
2026-09-02 18:17:13
5
🍂💔🥺 :
*رات بھر جاگنے والے ہی جانتے ہیں...
*نیند صرف آنکھوں سے نہیں، سکون سے بھی
🥺💔 1:31روٹھ جاتی ہے... 💔😔*
2026-09-02 20:32:07
6
Rana Ali Raza 🙏murٍُشًٍُدُ👑 :
👁آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی🍁
🥀 💔
🕊 ہر کسی کو سجھ میں نہیں آتی
2026-09-03 00:00:55
6
shazadi queen 👑👑💖👑👑 :
bas koi jata jata sth neend bhi le gya hai 😩😩12:50am
2026-09-02 19:55:09
5
Fatima😘 :
12:20 🥺
2026-09-02 19:29:48
7
💕sarkar g💕 :
شاید چھوڑ دیا انہوں نے ہمیں یہ سمجھ کر
😢 مرشد
غریب ہے محبت کے علاوہ اور کیا دے گی
2026-09-15 19:44:09
2
Faisalabadi👑larka 💔💔 hon 💔 :
ہم نے بھی پیار کیا تھا
تھوڑا نہیں بے شمار کیا تھا
اور میری تو دنیا ہی اجڑ گئی
انصاری جی😭😭
جب اس نے کہا میں نے تو مذاق کیا تھا🥺🥺🥺
2026-09-17 17:06:18
3
❤️ Denjar Wolf Alone ❤️ :
یہ ضروری تو نہیں کہ ہر مسکراتا چہرہ مخلص ہو، بعض اوقات نقاب کے پیچھے چھپا دشمن زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔
[Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-16 20:08:19
4
🥷🏿آخری وارنگ🥷🏿 :
الفت بغیر رقیب کے دیتی نہیں مزا
الجھن اگر نہ ہو تومحبت فضول ہے
2026-09-12 19:03:43
4
To see more videos from user @sadgirl396340, please go to the Tikwm
homepage.