@Ahad Khan ke Khanum🫶🏻:فتّاحُ، یا علیمُ، یا نافعُپڑھیں اور پھر دعا کریں:
یا اللہ! میرے رزلٹ میں میرے لیے خیر، کامیابی اور خوشی لکھ دے۔ میری محنت قبول فرما، مجھے اچھے نمبروں سے کامیاب فرما اور میرے والدین کے چہرے پر خوشی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲