@anjum....g: #MT #official #baglla #vally #foryo 🤲🤲🤲🤲

M T
M T
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 18:42:22 GMT
267568
13053
396
5126

Music

Download

Comments

yasmin.mir85
Yasmin Mir :
اگر اس کی حس کام کرتی ہے تو کوشش کرو اسے درست طریقے سے نماز ادا کرنے کا طریقہ سکھاہیں ساتھ منع کرو غلط تلفظ ادا کرنے سے روکو
2026-09-01 12:49:20
37
fayyaz.kayani
fayyaz kayani :
ایسے فقیر بندے ہوتے ہیں آللہ پاک ان کے بہت نزدیک ہوتے ہیں
2026-09-01 17:18:25
27
user815801993
Essa.khan :
beshak
2026-09-13 18:17:31
0
syedbunyadkazmi
Syed Bunyad kazmi512 :
جو بھائی اس بزرگ پر تنقید کر رہیں ہیں ان سے گزارش ہے کے ہماری شریعت بھی حوش والوں کے لیے ہے نہ کے ان جیسے لوگوں پر بس یہ جو بھی پڑھ رہا ہے ٹیھک ہے اپنی جگہ وہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے
2026-09-01 16:53:30
7
syedbukhari387
🇵🇰BUKHARIZADA 804الے🇵🇰 :
معصوم گناہوں سے پاک،،دنیا کی ہر فنکاری سے پاک،،یہ لوگ اللہ کی نظر میں عظیم ہیں،،،ایسے جہاں ملیں احترام کریں خیال رکھیں
2026-09-01 18:36:08
13
anmolpakeeza
انمول انمول :
میرے اللہ تو قبول کرنے والا ہےآمین ثمہ آمین😭😭😭🤲🤲
2026-09-01 14:40:25
9
benishkhan5665
꧂Baba_ki_parii✍꧂ :
اللّٰہ پاک نیت دیکھتے ہیں لفظ نہیں ❤️
2026-09-02 11:26:51
1
sohail.awan2
Sohail Awan :
namaz jaisi bhe hai Allah kabool karay,Ameen
2026-09-02 14:26:15
1
pervaizakhtar169
pervaizakhtar169 :
اللاء،اکبر،کہ،کے،سر،سجدہ،میں،گرا،دیا باقی،اللاء،قبول،کرنے،والا،ھے ھم،اس،بارے،کوئ،فیصلہ،نیں،کر،سکتے
2026-09-01 11:10:49
12
nofil.ali2
nofil ali :
ye sady log Hain pir b uny PTA ha K nimz parni Hai hum aqal mand O K b nhi party
2026-09-01 05:58:09
6
imtiyaz4858
👑ASIM 👑Ali :
جیسی بھی ہو قبول کرنے والی الله کی ذات ہے💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
2026-09-01 10:27:22
8
mustafa975m
๏̯๏ŮṂǓṤṬムҒム :
@ya haia allah ka pyara banda
2026-09-01 18:36:25
1
user2331386677263
user2331386677263 :
@اللہ پاک قبول کرتے لیکن اپ یہ کرو اس کو سکھا دو یہ نیکی کا کام ہے جی
2026-09-09 14:35:14
3
user54679756597191
گلستان عباسی :
اللہ تعالیٰ قبول کرنے والے ھیں
2026-09-01 06:29:29
6
imran.abbbasi2
Imran Abbbasi :
MASHALLAH Allah qabool Karne wala hai
2026-09-01 00:58:07
5
muhammadshabirgujjar
Mshabirgujjar :
یہ دیکھو کتنے تحمل مزاجی سے پڑھ رہے ہیں اللہ پاک اس کو اپنا اجر ضرور دے گا انشاء اللہ یہ اپنی طرف سے بالکل ٹھیک پڑھ رہا ہے ہمیں سمجھ نہیں اتی لیکن اس کی اللہ پاک سن رہا ہے امین ثم امین
2026-09-01 08:10:09
7
umar.zab79
Umar zab :
ایسی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نہیں ڈالنی چاہیے
2026-09-02 19:15:27
1
user26725831
Saleem Khan 86 group :
Allah Pak niyaton ka Malik hai Allah iski namaz Kabul farmae aamin summa Ameen
2026-09-07 07:46:48
1
saba_malak127
𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐌𝐚𝐥𝐚𝐤 :
ویڈیو بنانے والے بھائی کو انجوائے کرنے کی بجائے اس بزرگ کو بولنا چاہیے کہ اپ اشاروں سے نماز پڑھو بجائے اس کے کہ الفاظ اگے پیچھے کریں کیونکہ الفاظ کے اوپر زبر زیر بھی اگر طریقے سے نہ پڑھی جائے تو اس الفاظ کا مطلب غلط ہو جاتا ہے تو اشارے سے نماز اگر یہ پڑھ لیتے تو بھی اللہ پاک قبول کرتے ہیں اللہ پاک اس نماز کو بھی قبول فرمائے لیکن ویڈیو بنانے والے کو بولنا چاہیے تھا
2026-09-01 10:15:26
10
laldinchlaldinch
op chuzza 🥳 :
allah ko niyat chahiye .allah ka hukum man kar allAh ki sajda kar Raha he
2026-09-01 10:37:22
3
saddam.khan.hussa
🍁Saddam khan 🍁 :
Masha Allah
2026-09-01 10:09:51
2
ala.ud.din.saam
Rivers and mountains :
ان کا سجدہ اربوں لوگوں کی بے مقصد زندگی سے بہتر ہے
2026-09-03 14:38:21
2
hurraira254
👑 :
sajda TU Allah hi ko kar Raha ha
2026-09-01 10:46:18
4
drtahirqureshi
Dr of Nature :
اللہ کو ایسوں کی ادا پسند ھوگی ھمارا کیا ھوگا
2026-09-01 11:56:41
5
unknown89179
unknown :
یہ نماز بہت مشکل ہے ہم نہیں پڑ سکتے
2026-09-01 16:56:59
1
To see more videos from user @anjum....g, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About