السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
بعض رشتے وقت نہیں توڑتا، اَنائیں توڑ دیتی ہیں اور بعض معذرتیں رشتے نہیں بچاتیں، دل بچا لیتی ہیں۔
دعاؤں کا زندگی میں بڑا اثر ہے، دعائیں لیا کریں اور دعائیں دیا بھی کریں۔ دعائیں لینے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ عمل ہی ایسا کریں کہ دوسرے کے دل سے آپ کے لیے دعائیں نکلیں اور دعائیں دینے کا بہترین طریقہ کسی کی عدم موجودگی میں اس کے لیے دعا کرنا ہے۔
اللہ کریم ہمیں دعائیں لینے اور دعائیں دینے کی توفیق ارزانی فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھنے کی توفیق بخشے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
18-ربیع النور 1448 ہجری
یکم-ستمبر 2026 عیسوی
17-بھادوں 2083 بکرمی
بروز منگل:
2026-09-01 04:20:18
4
To see more videos from user @callmeumii1, please go to the Tikwm
homepage.