@nusrat_official21: کچھ رشتے صرف محبت سے نہیں، ایک دوسرے کا سہارا بننے سے مضبوط ہوتے ہیں۔ ❤️ اور خوش نصیب وہ بیوی ہے جس کا شوہر اُس کے خوابوں کو بوجھ نہیں، اپنی ذمہ داری سمجھ کر اُس کے ساتھ کھڑا ہو۔ 🥹🤍 وہ شوہر واقعی نعمت ہے جو کہے: “تم بس آگے بڑھو، میں ہر قدم پر تمہارے ساتھ ہوں۔” ❤️✨ #feelings