@sad_aesthetic49: میری شونا // کبھی زندگی ہمیں وہ شخص نہیں دیتی جس کے ساتھ ہم نے اپنی پوری زندگی کا تصور کر لیا ہوتا ہے۔ انسان چاہتا ہے کہ وہ شخص ہمیشہ ساتھ رہے، ہر صبح اسی کے نام سے شروع ہو اور ہر رات اسی کی باتوں پر ختم ہو، مگر قسمت کے فیصلے دل کی خواہشوں کے مطابق کہاں ہوتے ہیں۔ وہ شخص شاید آج آپ کے پاس نہیں شاید راستے الگ ہو گئے ہیں، شاید وقت نے دونوں کو ایک دوسرے سے بہت دور کر دیا ہے، مگر دل کے اندر اُس کی جگہ آج بھی وہی ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ وہ آپ کا نہیں ہو سکتا، پھر بھی اُس کی یاد کو دل سے نکالنے کی کوشش نہیں کرتے۔ کیونکہ محبت ہمیشہ ساتھ رہنے کا نام نہیں ہوتی۔ کبھی محبت کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ کسی کو کھو دینے کے بعد بھی اُس کے لیے دل میں وہی احساس سنبھال کر رکھیں. اور اسی لیے وہ میرے دل میں ہیں کیونکہ میں کبھی اپنی شونا کو بھولنا نہیں چاہتا وہ میرے نصیب میں نہ سہی لیکن میرے دل میرے ذہین میں میری سانسوں میں ہمیشہ رہیں گی 😖(). #trending #viral #100k #views

عشــق ــــــــ لاحاصل 🍂🕊️
عشــق ــــــــ لاحاصل 🍂🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 19:42:00 GMT
285
18
2
18

Music

Download

Comments

tanzeel323
🩶🖤T A N Z E E L🩶🖤 :
🥺
2026-08-31 20:35:01
0
imranmani_z
خان کہتے ہیں :
🥺
2026-09-01 02:27:41
0
To see more videos from user @sad_aesthetic49, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About