یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں۔
جیسے کہ :
آپ انتظار کریں جبکہ دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہے۔
آپ فکر کریں اور دوسرا ہنسے ۔
آپ لکھتے ہیں اور دوسرا نہیں پڑھتا، دھیان سے پڑھنا تو دور کی بات آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں ہوتی۔
2026-09-01 12:53:07
2
muhammadhammad5752 :
ھم ایسے خادم جو میسر تجھے بے دام کے تھے
ہم جو بیکار بھی تھے پھر بھی تیرے کام کے تھے
الجھنیں جتنی تھیں ساری ہی تیری یاد کی تھیں۔
اشک آنکھوں میں تھے جتنے بھی تیرے نام کے تھے
ہم نے وارے ہیں وصل شوق جوانی تجھ پر
تجھ پہ قربان ہوئے دن جو کے آرام کے تھے
🥀🍂💯❤️🩹
2026-09-01 19:26:24
1
معصوم "روستمانی :
سائے عشرت لغاری۔ روستمانی
:وراثت حق ہے ورثے کون چھوڑے۔
لگن سنگت تے عرصے کون چھوڑے۔
گناہ دیاں درسگاہیں چھوڑ ایوں۔
محبت دے مدرسے کون چھوڑے۔
2026-09-01 15:34:15
1
نادر غمشدہ!🖤 :
Ap Meri pasandeda orat ki shakal ki hai same 🙂
2026-09-01 17:37:24
1
~• ₖₕₒₖₕₐᵣₕₒₒₙᵧᵣ•`~ :
یعنی جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ میں تھا اب جا کے میرا میری طرف دھیان گیا ہے
2026-09-01 19:29:11
1
AHMII :
تہذیب حافی لکھتے ہیں کہ۔۔ یوں تو تمہارا دکھ دل دہلا دیتا ہے مگر تم سے جدا ہونے کا پہلا ہفتہ ایک طرف۔۔🥺🥺🥺
2026-09-01 14:57:53
1
M Irfan :
hyy
2026-09-01 10:35:49
1
shriyar s :
khobsurt
2026-09-01 11:29:46
1
Ramzan malik :
HyHy 😭😭
2026-09-01 20:57:56
0
لَامَکاںؔ — ہادی :
کچھ لوگوں کو معاف کرنا بھی دل کی توہین ہے،
اس لیے ہم نے تمہیں معافی نہیں،
صرف بھلا دینے کا فیصلہ کیا۔
2026-09-01 20:51:15
0
M AhSaN SiddiquE...... :
ab suna bhi do bhen
2026-09-01 15:43:27
0
Choudry Rizwan💥 :
واللہ کمال است یارا
2026-09-01 18:24:56
0
Khoobsurat Jani :
رشتے اور راستے زندگی کے دو پہلو ھیں۔
کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ھیں۔
اور کبھی راستوں پر چلتے چلتے رشتے بن جاتے ھیں۔
کسی کو رشتے راس آجاتے ھیں۔_ _اورکسی کو راستے
فرق صرف اتنا ھے کہ راستوں کے دکھ برداشت ھو جاتے ھیں، لیکن رشتوں کے نہیں۔
2026-09-01 12:52:49
1
Buggti Baloch ❤️🩹❤️🩹❤️🩹 :
hyy
2026-09-01 16:51:07
0
AHMED :
Sunaa bi do baji, kal subha panveil nikalna hai 😂😂
2026-09-01 23:46:07
0
Nazakat Ali :
Tehzeeb Kis angle se Shair Hy Mujhy ye samjh nh ati
2026-09-01 11:44:43
0
𝐬𝐚𝐪𝐢☯ :
🥰🥰🥰
2026-09-01 00:06:30
1
❤عبدالواحد بجیر❤📱📞 :
♥️♥️♥️
2026-09-01 22:31:26
0
𝐁𝐮𝐫𝐟𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐛 💔💔 :
❤️❤️❤️
2026-09-01 19:26:25
0
Khalil∆∆∆7055 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 06:26:39
1
Naeem sohtra :
💐💐💐
2026-09-01 09:35:53
1
shah - e - najaf💫 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 19:59:50
0
To see more videos from user @zaman_bukhari7, please go to the Tikwm
homepage.