@nakam.4: کچھ رشتے قسمت میں نہیں ہوتے، مگر دل سے کبھی نہیں نکلتے۔ وہ چاہے کبھی ہمارے نہ ہوں، مگر یادوں میں ہمیشہ ہمارے رہتے ہیں۔ لا حاصل محبت کی سب سے بڑی اذیت یہی ہے کہ انسان جینا تو سیکھ لیتا ہے، مگر بھلانا کبھی نہیں سیکھ پاتا۔ محبوب اگر نصیب میں نہ بھی ہو، تب بھی دل کی ہر دعا میں شامل رہتا ہے۔ اس کا ذکر اس کی یاد اور اس سے وابستہ ہر لمحہ عمر بھر انسان کے اندر کہیں زندہ رہتا ہے۔ شاید اسی لیے کہتے ہیں کہ لا حاصل ہی سہی، محبوب تو محبوب ہوتا ہے.... اور کچھ محبتیں صرف دل میں رہنے کے لیے ہوتی ہیں ملنے کے لیے نہیں

N̶a̶K̶a̶M̶
N̶a̶K̶a̶M̶
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 21:24:23 GMT
3276
174
5
59

Music

Download

Comments

i..hate..love..17
💔پاگل لڑکی🥀 :
:الْفِراقُأَشَدُمِنَالمَوتِ۔ جن سے محبت کی جائے ان کے حقدار نہیں بن جاتے🥲
2026-09-01 06:35:25
0
aliemanenarairaaliemangm
Amna ali :
shyad
2026-09-01 15:42:36
0
zeecollectionofficial67
ZEE Collection official 67 :
❤️
2026-09-01 07:21:37
0
rama97856
ب2ت0000 :
😞😞😞
2026-09-01 05:47:13
0
sparklejewle3
sparkle jewels :
@غموں کا شہزادہ yhi sach h ma ne tsleem kr lia h
2026-09-01 13:35:45
0
To see more videos from user @nakam.4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About