@muhammad.alsalami00: #مرحب_بعشاق_الثورة💚💚✊️#عيد_الفاتح_ديما_ناير💚💚 #معمرالقذافي_ضمير_العالم💚💚

محمد السلامي الاحتياطي
محمد السلامي الاحتياطي
Open In TikTok:
Region: LY
Monday 31 August 2026 22:10:10 GMT
43
10
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @muhammad.alsalami00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پشتون روایات محبت اور قومی یکجہتی کی رحمت موسیٰ خیل نے تاتراہ اچکزئی کو چادر پہنا کر عزت و احترام پیش کیا کوئٹہ اولسی جرگے کے موقع پر پشتون روایات محبت اور قومی یکجہتی کی خوبصورت رواج دکی سے تعلق رکھنے والے صحافی رحمت موسیٰ خیل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی صاحبزادی پروفیسر تاتراہ اچکزئی کو پشتون روایتی چادر پہنا کر عزت و احترام پیش کیا اس موقع پر رحمت موسیٰ خیل نے کہا کہ تاتراہ اچکزئی صرف ایک سیاسی خاندان کی بیٹی نہیں بلکہ پشتون قوم کی ایک توانا، باہمت اور باوقار آواز ہیں وہ پشتون قوم کے دکھ درد مشکلات اور حقوق کے لیے ہونے والے جلسوں، جرگوں اور قومی اجتماعات میں بھرپور شرکت کرکے اپنی آواز بلند کر رہی ہیں رحمت موسیٰ خیل نے کہا کہ جو لوگ قوم کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھ کر میدان میں کھڑے رہتے ہیں، ان کا احترام صرف الفاظ سے نہیں بلکہ دل سے کیا جاتا ہے۔ تاتراہ اچکزئی کی قومی معاملات میں دلچسپی اور پشتون عوام کے ساتھ وابستگی قابلِ تحسین ہے اس موقع پر پروفیسر تاتراہ اچکزئی نے رحمت موسیٰ خیل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پشتون قوم کی روایتی چادر میرے لیے محض ایک چادر نہیں بلکہ محبت، عزت، اعتماد اور اپنی مٹی سے وابستگی کی علامت ہے  رحمت موسیٰ خیل کی جانب سے یہ عزت افزائی میرے لیے انتہائی خوشی اور فخر کا باعث ہے

About