@ghufran_ali_abbasi: بیٹیاں صرف گھر کی رونق نہیں ہوتیں، والدین کی دعاؤں کا سب سے خوبصورت جواب ہوتی ہیں۔” ❤️🥹🤲🏻 ہماری بیٹی ہمیشہ خوش رہے ❤️🥹 ہمیں “ماما بابا” کہنے والی کو کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو… 🥹❤️ اللّٰہ پاک عرشوں کے رنگے لگائے ہماری بیٹی کو۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻🌸 #BabyGirl #Daughter #Beti #MamaBaba #DaughterLove