@alibhai12345678907: *ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP,QPM کی ہدایت پر سکھر پولیس کا امن و امان کے قیام کے لیے روہڑی سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن* ڈی ایس پی روہڑی خالد میمن کی سربراہی میں ایس ایچ اوز کی جانب سے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے ہوٹلوں، مسافر خانوں، چائے خانوں، بس اڈوں اور دیگر اہم مقامات پر سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ ایس ایس پی سکھر کی ہدایت پر ضلع بھر میں اسنیپ چیکنگ کے ساتھ ساتھ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کے لیے مؤثر سرویلنس بھی جاری ہے۔ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کے دوران تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے مشتبہ افراد کی موقع پر شناخت اور تصدیق کی جا رہی ہے۔ *ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری* جرائم پیشہ عناصر اور امن و امان خراب کرنے والے افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ سکھر پولیس کی اولین ترجیح ہے، جبکہ ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کے لیے سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ *ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری* #foryoupage❤️❤️ #viral

lala Johar Hussain 7 news
lala Johar Hussain 7 news
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 22:48:26 GMT
8998
417
9
47

Music

Download

Comments

shahzaib.ali4751
Shahzaib Ali :
good work Sindh police zindabad ❤️✌️❤️
2026-09-01 07:31:35
0
allahjewel
Chakrani Baloch,333 :
👍👍👍
2026-09-01 07:25:58
0
sukkurkaking3
Sukkur ka King🔥 :
👌👌👌
2026-09-01 06:56:38
0
alinawazjaan786
Alinawaz jaan 786 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 06:48:43
0
user9063898012514
رشید شیخ :
🥰🥰🥰
2026-09-01 07:08:35
0
user571871374
Imtiaz Ali :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-01 04:40:46
0
zulfiqar.ali.jatoi2
Zulfiqar Ali jatoi :
❤️❤️❤️
2026-09-01 03:51:09
0
sohrabking28
AMeen. Ali🥷 :
✌✌✌
2026-09-01 02:25:53
0
anisurrehmanchachar
𝐀𝐧𝐢𝐬☻︎𝐂𝐡𝐚𝐜𝐡𝐚𝐫 :
❤️❤️❤️
2026-09-01 05:59:18
0
To see more videos from user @alibhai12345678907, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About