@shehzadah961: I saw the Islamic seminary at Hafiz Shahid ur Rahman in Karachi. Also came across #death najim @Hz Irfan Ahmed madrasa quasmia Ghuski Sunsari Nepali. Reflecting on the verse: انا للہ وانا الیہ راجعو ن[]
May Allah Almighty grant forgiveness to our teacher. 😭
2026-09-01 07:09:58
0
Aadil vaye :
اناللہ وانا الیہ راجعون
2026-09-01 06:18:54
1
Khushi Afreen :
2026-09-01 03:38:28
1
❤️🩹ijhar ans❣️ :
innalillahe wainna ilahe rajiun 😢😫
2026-09-01 03:43:48
1
👳madarsa student Nizami 👳 :
اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-01 09:27:58
1
𝓛𝓐𝓛𝓐_❣️𝓐𝓝𝓢𝓐𝓡𝓘 :
2026-09-01 00:44:24
1
sadgirl :
Innalillahewainnailaherajiun🥺
2026-09-01 04:01:01
1
Raies Official :
یا اللہ! 🤲😭
ہمارے اس عزیز بزرگ اور دینی خادم کی کامل مغفرت فرما، ان کی ہر لغزش کو معاف فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔
یا رب! ان کی دینی و علمی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اپنے محبوب ﷺ کا قرب نصیب فرما۔
یا اللہ! ان کی جدائی کے غم کو ان کے اہلِ خانہ، شاگردوں اور تمام متعلقین کے لیے آسان فرما اور سب کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
آمین یا ارحم الراحمین، ثم آمین 🤲😭