ہمیں جانا ہے ہم چلیں جائیں گے،،،کس کی گلیوں کے پھیرے لگاؤ گے،،،کون تمھاری راہ دیکھے گا،،،کسے اپنا کہو گے کسے گلے لگاو گے،،،آنکھ کے آنسو بہہ جائیں گے،،،کس کے لیے رتجگے کاٹو گے،،،کون تمھاری راتوں میں چمکے گا،،،کس کو تارہ کہہ کہ بلاؤ گے،،،کچی سیاہی سے لکھی غزل مٹ جائیں گے،،،کس سے روٹھو گے کسے مناو گے،،،کس کے دل میں رہو گے کسے جان بلاؤ گے،،،کون تمھارے ہاتھوں میں مہکے گا،،،نہ قبول دعاؤں کی طرح لوٹ جاہیں گئے،،،کس کی دعاؤں میں بسو گے،،،کون پریشان تمھارا نمبر ملاے گا،،،کس کے لیے خریدو گے پھر،،،کس کی باہوں میں گجرے پہناؤ گے،،،کون پل پل تمھارا انتظار کرے گا،،،،کس کے لیے گھر پھر آؤ گے شاعرہ مس ناز
2026-09-01 06:59:43
3
Razo Khan :
ap bht choti thi meny apko suna tha
2026-09-01 03:42:40
2
Zeeshan haider :
kya baat hy yar nice
2026-09-01 02:23:27
2
Malik Tariq :
2026-09-01 02:13:41
1
chacha ki jaan :
super
2026-09-01 02:34:04
2
Ghulam Rasool azad :
محبت کی دنیا میں محبوب جب لاحاصل ہو جائے تو انسان حقیقتاً زندہ نہیں رہتا، بس سانسیں چلتی رہتی ہیں۔ وہ مسکراتا ہے، باتیں کرتا ہے، لوگوں کے درمیان بیٹھتا ہے، مگر اندر کہیں بہت گہرائی میں کچھ مر چکا ہوتا ہے۔
لا حاصل محبت انسان سے نیند چھین لیتی ہے، راتیں لمبی اور خاموش ہو جاتی ہیں اور خاموشی میں صرف محبوب کی یادیں بولتی ہیں۔ ہر گلی، ہر موڑ ہر لفظ اسی کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ آنکھیں بند کر کے سب ختم کر دیا جائے مگر پھر ایک کمزور سی امید سانس لینے پر مجبور کر دیتی ہے۔ یہی امید انسان کو زندہ رکھتی ہے اور یہی امید سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔
محبوب کے بغیر زندگی ایسے لگتی ہے جیسے سب کچھ ہو کر بھی کچھ نہ ہو۔ ہنسی بوجھ بن جاتی ہے، خوشی گناہ لگتی ہے، اور سکون ایک ایسا لفظ بن جاتا ہے جس کا مطلب یاد تو ہوتا ہے مگر احساس نہیں۔ انسان دن گزار لیتا ہے، مگر راتیں گزارنا سیکھتا نہیں، بس سہتا رہتا ہے۔
لا حاصل محبت میں مر جانا آسان ہوتا ہے، مگر زندہ رہنا سب سے بڑی سزا بن جاتا ہے۔ ہر دن ایک نئی اذیت لے کر آتا ہے، ہر یاد ایک نیا زخم دے جاتی ہے، اور ہر خواب آنکھ کھلتے ہی ٹوٹ جاتا ہے۔ انسان سب کچھ کہہ سکتا ہے، مگر یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ کتنا ٹوٹ چکا ہے۔
محبت کی دنیا میں محبوب جب لاحاصل ہو تو انسان مر تو جاتا ہے، مگر موت نہیں آتی۔ وہ ایک چلتی پھرتی لاش بن جاتا ہے، جو صرف اس دن کا انتظار کرتا ہے جب واقعی موت آئے اور اسے اس درد سے آزاد کر دے۔ اس دن تک وہ خاموشی سے جیتا ہے، ٹوٹ کر جیتا ہے، اور ہر لمحہ یہی سوچتا ہے کہ کاش محبت بھی انسان کو مکمل مار دیتی ، تاکہ یہ ادھوری موت یہ مسلسل تڑپ یہ بے آواز چیخیں جلدی ختم ہو جائیں
ختم ہو ہی جائیں گے ایک دن غم نہ سہی ، ہم ہی سہی خوش رہنا اور خوش رکھنا سیکھیں
2026-09-01 07:02:16
1
Shahbaz :
2026-09-01 02:43:54
1
Patrick peter :
hi
2026-09-01 02:08:07
1
malik Abbas khokhar sab :
Hy ho Hy
2026-08-31 23:44:40
1
Jimmy Impor&expor :
keya baat aa ji bohot khoob 👌👌👏👍
2026-09-01 02:15:01
1
abdulqadoos144 :
کیا بات ہے جی
2026-09-01 07:29:18
1
M Sajid.4870 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 10:23:49
0
Dr Ghafoor :
2026-09-01 10:45:35
0
Hadi,s senorita❤️ :
wao kmal
2026-09-01 10:40:42
0
ZEESHAN Ahmad Shani 12572 :
zabardast
2026-09-01 10:27:46
0
HuzaifaBabar442gb :
awaz zbrdst
2026-09-01 10:54:20
0
To see more videos from user @simranraj_official0, please go to the Tikwm
homepage.