@realawareness0: محبت یہ نہیں کہ کسی کا حُسن دیکھا ،مالدار دیکھا ،محل بنگلہ دیکھنے سے کرنے کو محبت نہیں کہتے اور نہ ہی یہ محبت ہے یہ تو گناہ ہے لالچ ہے محبت کے نام کو بدنام کرنے کی سازش ہے،اصل محبت اور سب سے بڑی عزت اور قابل رشک محبت یہ ہے کہ آپ کسی سے بھی محبت کریں صرف اور صرف “اللہ”کی رضا پانے کے لیے ورنہ ہر چمکتے چہرے کامیاب شخص اور مالدار شخص سے محبت نہیں گناہ ہے اور ایسے لوگوں سے بے حد اللہ کی پناہ مانگوں۔🌸💬❤️🩹✍🏽 #fypシ゚viral #growmyaccount #unfreezemyacount #support_me #viewsproblem