@sudaiszahid12: #islamic_video #ماشاءاللہ اللہ تعالی کی رحمت برس رہی ہے اسلام اباد میں کل بھی زبردست بارش ہوئی تھی الحمدللہ اج بھی اللہ کی رحمت برس رہی ہے رات سے ابھی تک شروع ہے کس کس جگہ میں وارث ہے گرمی کے موسم میں سب کمنٹ میں لے کر سبحان اللہ اور سب اپنا اپنا جگہ بتاؤ