@merypastumho66: اگر میں زمین پر تمہارا ساتھ پانے سے محروم رہی تو آسمان پر تمہارا انتظار کروں گی یہاں تو قسمت نے ہمیں جدا کر دیا مگر میری محبت آج بھی وہیں کھڑی ہے جہاں تم نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا میں نے تمہیں اپنی دعاؤں سے کبھی جدا نہیں کیا بس نصیب میرا نام تمہارے ساتھ لکھنا بھول گئے اگر قیامت کے دن محبتوں کا حساب ہوا تو میری خاموش وفا تمہارا نام لے کر گواہی دے گی اور اگر وہاں بھی تم نہ ملے تو میری روح ہمیشہ تمہیں ہی ڈھونڈتی رہے گی کیونکہ کچھ محبتیں جدائی سے ختم نہیں ہوتیں وہ صرف دل کے ساتھ دفن ہو جاتی ہیں سیاہ بخت 🖤