@baby.world.1122: السلام علیکم، گڈ مارننگ! اللّٰہ تعالیٰ آج کی صبح آپ اور آپ کی پوری فیملی پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، آپ کو خوشیاں، سکون، صحت، رزقِ حلال اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #GoodMorning #MorningDua #BabyWorld #CuteBaby #MorningBlessings