@ptijhang999: ستائیس ستمبر کو ٹی ٹونٹی نہیں ٹیسٹ میچ ہوگا، ہم ایک یا دو دن کیلئے آ رہے ہم مقصد کے حصول تک اسلام آباد میں بیٹھیں رہیں گے ہمارا مقصد عمران خان کو اس ناحق قید سے آزاد کروانا ہے اور ہم انشاءاللہ اپنے لیڈر کو آزاد کروا کے واپس جائیں گے!!! صوبائی صدر جنید اکبر خان 🔥#ptijhang #pti #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok #imrankhan