pehli wali dp 4 Saal pehla jab phone Liya tha tab lagai thi abi tak yhi lagi hoi hai 🖤
2026-09-26 14:51:32
1
Ali haider :
Us ne kha tha k ham dono sath he me galat fehmi ka shekar tha aj me akela hu
2026-09-24 06:08:17
1
🍁(کالعدم کشمیری 🫀) 🔥 :
ہزاروں عیب ہوں گے مجھ میں، پر خدا کی قسم
تیرے لیے مخلص ہوں
میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں انسان ہوں مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں
رویوں میں تلخیاں بھی آئیں اور شاید میں تمہاری امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا
لیکن میری نیت پر کبھی شک مت کرنا
دنیا کی اس بھیڑ میں جہاں لوگ چہرے بدل کر ملتے ہیں
وہاں میرا دل بالکل تمہارے لیے صاف تھا ۔
2026-09-26 10:10:40
1
🇪🇬koجa iraq ala🇵🇰 :
Thanks
2026-09-26 20:55:13
0
Marwato khan :
🥺🥺🥺
2026-09-26 16:40:50
0
Awaismughal🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
nice 👍👍👍
2026-09-03 11:28:25
0
Üsama :
راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دُنیا
تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر_
کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بڑھاپا
انسان جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر
"🖤✨🌸"
اب جو بچھڑے تو پھر خبر نہیں،
کون زندہ رہے، کدھر شاید۔
تم سے ملنے کی آخری خواہش بھی
دل میں مر جائے گی مگر شاید۔
ہم نے سوچا تھا لوٹ آؤ گے،
یہ بھی اک خوش گمانی تھی شاید۔
تم مجھے بھول جاؤ گے آہستہ،
میں تمہیں بھول جاؤں گا مگر شاید۔
کچھ تعلق بھی مر ہی جاتے ہیں،
ہم بھی مر جائیں گے مگر شاید۔
آخری بار دیکھ لوں تم کو،
پھر نہ مل پائیں ہم کبھی شاید۔
ختم ہونے کو ہے سفر شاید،
پھر ملیں گے کبھی۔۔۔ مگر شاید
[Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-16 20:17:03
1
To see more videos from user @realimages6, please go to the Tikwm
homepage.