✍️🔥،،میں اُسے ٫٫بے وفا،، تو نہیں کہتا ہاں مگر یہ بھی ممکن ہے۔
وہ جس شخص کے لیے کیا برباد مجھے اُس نے۔
اُس سے وفائیں تو خوب نبھائے گا وہ۔
مگر یہ بھی سچ ہے مکافات عمل پائے گا وہ۔
اس کا ضمیر ہی جھنجھوڑے گا اُسے جس دن۔
خود کی زباں پے خود کیلئے یہ الفاظ تو لائے گا وہ،،
😞💔😭
٫٫میں اسے بے وفا تو نہیں کہتا۔،،
2026-09-01 06:06:53
0
To see more videos from user @its._.aly2, please go to the Tikwm
homepage.