@ilyaskhankp: افغان نیشنل ٹی وی "شمشاد" پر ایک نیوز ٹاک شو میں افغان پارلیمنٹ کے ایک رکن کو بلایا تھا، وہ کہہ رہا تھا کہ، "مجھے یاد ہے جب باچا خان کندھار، کابل اور جلال آباد کے گلیوں میں پھرتا تھا، ان کے ہاتھ میں ایک تھیلہ تھا جس میں ایک سوٹ ہوتا تھا اور ساتھ میں مکئی کی روٹی، پیاز اور گڑ، اور افغانی پختونوں سے کہہ رہا تھا منتیں کر رہا تھا کہ " راځي يو کيږو، ګني ورکيږو" آئیں ایک ہوجائیں، ورنہ گم ہو جائیں گے" ۔ یہ باتیں سن کر میرے تو رونگٹھے کھڑے ہو گئے، اور ایک بات جو میں سمجھا وہ یہ تھا کہ، پختون اور افغان آج جو مار کھا رہے ہیں یہ ان پر اللہ کی گرفت ہے، کہ یہ لوگ باچا خان جیسے بزرگ اور اللہ والے بندے کو نہیں سمجھ سکے۔ اور الٹا باچا خان کو ہندو، کافر، غدار جیسے القابات دئے۔ #foryoupage❤️❤️ #ilyaskhankp #bachakhan #khudayikhidmatgar #afghanistan