@nii_.ka: منافقت کی سیاہی کو دور کرتے ہوئے میں بجھ گئی ہوں یہاں صبح نور کرتے ہوئے یہ لوگ فہم و فراست سے ماورا ہیں ابھی میں تھک نہ جاؤں انہیں باشعور کرتے ہوئے مرے مزاج کی سختی سے تو نہیں واقف تو گر پڑے گا مجھے چور چور کرتے ہوئے امیر شہر کو فرعون ہی نہ کردیں لوگ یہ ہاتھ باندھے ہوئے جی حضور کرتے ہوئے وہی انا پہ مری ، قہقہے لگاتا ہے پسند آئی جسے میں غرور کرتے ہوئے مری تو جان پہ بن آئی دشت وحشت میں یہ چند میل کا رستہ عبور کرتے ہوئے میں آفتاب سے کم روشنی نہیں رکھتی کبھی تو دیکھنا مجھ کو ظہور کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ کومل جوئیہ #fyp #explore #poetry #trending

𓆩برعکس𓆪
𓆩برعکس𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 01 September 2026 03:15:46 GMT
4099
218
3
15

Music

Download

Comments

aakashnaseer65
Aakash Naseer :
slamt rhy ye hath aisi poetry krty howy
2026-09-01 06:27:18
0
dr.mohsin093
Dr Mohsin :
🙂🙂🙂
2026-09-01 03:41:17
0
arain.zada752
f̶a̶d̶i̶ :
@🦋Fatiمa gull Ahمad💞
2026-09-01 07:05:08
0
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About