@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص اللّٰہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔" صحیح مسلم، حدیث #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ