@_so790: تمہیں پتہ ہے؟ زندگی کیا ہے؟ سانسوں کی ڈوری، سینے کا دھک دھک، آنکھوں کی بینائی ہے نا؟ نہیں۔۔۔ یہ فقط موت کی راہ میں حائل رکاوٹیں ہیں۔ زندگی اپنے پیاروں کی سنگت ہے، اگر یہ تمہیں حاصل نہیں تو تم مر چکے ہو، فقط مٹی میں اتارنا باقی ہے۔ سارہ🍁 #fypage #tiktok #poetrylover #urdushayari #foryou
جی جی بالکل الحمدللہ الحمدللہ میرے شوہر ہے نا جن کے ایک سیکنڈ میں میں اف لائن نظر اؤں تو وہ پاگل ہو جاتے ہیں دوسروں کو فون کرنا شروع کر دیتے ہیں پتہ کرو وہ کہاں پہ ہے خیریت ہے باہر گئی ہے ٹھیک ہے فون کیوں بند ہے اس کا شکر ہے میرے اللہ کی ذات کا ہے
2026-09-02 12:07:02
2
:𝄞⍣⃝ ᥫ᭡𝑺𝒐𝒏𝒂𝒎 ⃟💋 :
Try krty hn khny ko to ha b or nai b😜
2026-09-02 10:43:26
1
Coco's Garden :
جن کا ادھار دینا ہے وہ😂
2026-09-02 12:02:29
1
hussain king 20 :
jeee ha chanda☺️
2026-09-02 12:07:59
1
SaiTh ki Hn😘 :
koi nhi sb pesy ka khyl h JB tk pesa dete rho ge TB tk sb Apne hn wrna koi nhi Kisi ka pochta
2026-09-01 15:43:23
3
Saba Hanif :
نہیں ایسا کوئی بھی نہیں ہماری زندگی میں 😥
2026-09-01 18:44:06
4
zoya khan :
NHI
2026-09-02 04:30:46
2
انتہ حیات عشق :
nahi
2026-09-01 18:56:52
1
💕 :
میری امی 😍 اللہ پاک انہیں ہمیشہ سلامت رکھے آمین
2026-09-01 17:17:42
2
apne husband ki hon 🤲🥰 :
میری فیملی اور میری دوست بس🤲
2026-09-01 17:14:38
1
💞 Rao Zainab 💞 :
نہیں
2026-09-02 04:10:53
3
binty e Hawa 🌹 :
koi ni
2026-09-02 20:26:03
0
😘 My life partner S 😘 :
koi nahi ha
2026-09-02 20:20:19
0
Afshan Masood829 :
Nahi har koye matlbi h
2026-09-02 03:10:45
2
shsyed zadiii❤️ :
g
2026-09-02 20:37:13
0
To see more videos from user @_so790, please go to the Tikwm
homepage.