@soulverse.poetry: ہمسفر جو بیشک کم پیسے کم کھائیں بیشک چھوٹی چھوٹی خواہشات پوری کرتا ہو لیکن ان چھوٹی چھوٹی خواہشات کے پورا ہونے میں ہی اتنا سکون مل جائے کہ آپ کو آپ کی زندگی کا ہر لمحہ قیمتی لگے۔ جو آپکو آپ سے زیادہ سمجھتا ہو، جو چہرہ دیکھ کر ہی جان لے کیا مسئلہ ہے، خوشیاں چھوٹی ہوں یا بڑی معنی رکھتی ہوں، خوش رکھنے والا معنی رکھتا ❤️ ہمسفر ایسا ہو جو بزدل نہ ہو بہادر مرد ہو جو دو ٹوک بات کرنے کی ہمت رکھتا ہو جو نبھانا جانتا ہو، جو عزت کرنا جانتا ہو جو اپنی بات پر پورا اترے وعدے کرنے ہی نہیں بلکہ نبھانا بھی جانتا ہو اسے اپنی حد بخوبی معلوم ہو وہ بازار کی بھیڑ میں بھی چلے تو اپنا الگ انداز رکھتا ہو یہ نہیں کہ وہ سب سے مختلف ہو اور بھی نہیں کہ وہ سبھی جیسا ہو وہ اگر محبت سے لاعلم بھی ہو مگر جذبات کو سمجھنے کا ہنر رکھتا ہو وہ خوش مزاج، خوش اخلاق اور مخلص ہو، جس کا ہمسفر بن کر آپ خود کو خوش قسمت لڑکی سمجھیں جس کا ساتھ آپ کو عمر سے پہلے بوڑھا نہ کرے۔ #forupageofficial #foryourpage #Loyalty #sadpoetry💔 hearttouching