@zaida_news: صوابی زیدہ سے تعلق رکھنے والا عظیم ماں کا عظیم بیٹا کیپٹن عبیداللہ نے بلوچستان میں وطن عزیز پر جان قربان کردی اور شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوگئے۔ کیپٹن عبیداللہ کا تعلق زیدہ محلہ مکاخیل سے ہے اور سرور مرحوم کے بیٹے اور عبداللہ کا بھائی ہے۔ بہت چھوٹا تھا کہ اس کے سر سے والد کا سایہ ختم ہوگیا مگر انہوں نے اپنی قابلیت کی بنیاد پر تعلیم حاصل کی اور فوجی افسر بن گئے اور اس میں اس کی عظیم ماں نے بڑا کردار آدا کیا اور ان کا بھائی بھی ان کے سنگ رہے، چند ماہ پہلے کیپٹن عبیداللہ کی شادی ہوئی تھی۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔رب العزت کیپٹن عبیداللہ کی شہادت قبول فرمائے اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین