@zainabzafar2151: ہم اللہ کو صرف سجدے میں نہیں، اپنی زندگی کے ہر لمحے میں یاد رکھیں۔ وہ ہماری خوشیوں کا بھی گواہ ہے اور ہماری تنہائیوں کا بھی، ہماری نیکیوں سے بھی باخبر ہے اور ہماری لغزشوں سے بھی۔ فرق صرف اتنا ہے کہ گناہ کے وقت ہم اللہ کو بھول جاتے ہیں، مگر اللہ ہمیں کبھی نہیں بھولتا۔ 🤍 اسی لیے جب بھی دل بھٹک جائے، واپسی کا راستہ اختیار کر لینا… کیونکہ رب کی رحمت ہمارے گناہوں سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ #creatirsearchinginsights