@zahiddogar323: إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرا کزن محمد اکرم ڈوگر (کار ڈرائیور) چک نمبر 323 ڈبلیو بی، دنیا پور قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ * نمازِ جنازہ کا وقت: آج شام 4:00 بجے * مقام: چک نمبر 323 ڈبلیو بی، دنیا پور تمام دوست احباب سے التماس ہے کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ میں شرکت فرمائیں اور ان کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔